درباری چمچے از عمر شہزاد

قارئین اکرام!دنیا میں انسان کا ظاہری چہرہ تو ایک جیسا ہوتا ہے لیکن اس ایک چہرہ کے پیچھے چھپے کئی چہروں کی نشاندہی کرنا انتہائی ناممکن کام ہے۔میرا آج کا موضوع تحریر ہے"درباری چمچے"۔ قارئین!آپ چمچوں کے کام سے تو بخوبی واقف ہوں گے۔کیوں کے یہ ہر گھر کی خاص ضرورت ہوتے ہیں۔۔۔ہمارے ہاں باورچی خانہ میں مختلف قسم کے چھوٹے بڑے چمچے موجود ہوتے ہیں۔یوں تو یہ چمچے بے شمار فوائد کے حامل ہوتے ہیں لیکن ان کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ "یہ خود کو تکلیف سے گزار کر دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں"۔ نہ تو ان میں کوئی عقل ہوتی ہے اور نہ ہی ان میں کوئی ذائقہ چکھنے کی صلاحیت۔ جاری ہے۔۔۔