عزير اسرائيل

ترمیم

ضلع بلرام پور کے ايک مشہور گاوں اورہوا(aurahwa) ميں يکم جنوری 1983ميں پيدا ہوے۔ابتدائی تعليم اپنے نانا کے یہاں پيكوليا مسلم ضلع بستی میں حاصل کی اس کے بعد حفظ قران معہد عثمان بن عفان نئی دہلى سے ۔اور عالميت اور فضيلت جامعہ اسلاميہ سنابل نئی دہل سے2003میں کيا ۔ فراغت کے بعد ايك سال صفا شريعت کالج ڈومريا گنج میں عربی کلاسوں کی تدريس کی ذمه داری سبہالی۔ جامعہ مليہ اسلاميہ سے 2007ميں بی اے عربی آنرس اور 2009میں اردو سے ايم اے کيا۔ مطبوعہ کتابوں میں ”اسلامی تعليمات قران کے آئينہ میں“اور مطبوعہ مضامين کی تعداد 150 سے زائد ہے۔ [1]