ضلع شانگلہ ایک خوبصورت ضلع ہے لیکن جتنی خوبصورتی اس ضلع میں اتنی زیادہ پسمندہ گی بھی اس ضلع میں ہے یہ ضلع پاکستان میں سب سے زیادہ پسمندہ اور خیبر پختونخواہ میں دوسرہ علاقہ ہے