میرا نام زاہد عباس ہے۔ پاکستان میں پنجاب کے قدیم ضلع جھنگ کا رہائشی ہوں۔ پنجاب یونیورسٹی سے اردو زبان و ادب میں ماسٹر کیا ہوا ہے۔ تحقیق و تحریر میرا مشغلہ ہے۔ اردو میں شاعری بھی کرتا ہوں اور زیادہ تر غزل گوئی کرتا ہوں۔