ظاہر داؤد ترمیم

ظاہر داؤد کو پیار سے ظاہر بلایا جاتا ہے، ان کی پیدائش 24 اکتوبر 1989 کو پاکستان کے شہر بدین میں ہوئی، جہاں سے انہیں اپنے آبائی گاؤں حاجی عبداللہ شاہ لیجایا گیا. وہیں انہونے اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کی اور 14 سال کی عمر میں انہوں نے بدین کے رحیم پبلک اسکول اینڈ کالج سے بارھویں کا امتحان پاس کیا.