زبیر خان موسی خیل کا تعلق پاکستان کے صوبہ بلوچستان (کوئٹہ) سے ہے۔ اصل نام زبیر احمد ہے ۔تاریخ پیدائش 8۔جولائی۔1999 ۔ کو خیبر پختونخواہ کے ضلع ہریپور میں پیدا ہوئے۔ آبائی گاؤں کوئٹہ چمن ہے۔

ابتدائی تعلیم ہریپور کے ہی ایک نجی سکول دی مسلم اکیڈمی سے میٹرک تک پڑھا ۔اور ہریپور کالج سے ایف ایس سی کا امتحان پاس کیا۔

زبیر احمد اس وقت حقوق نسواں ،انسانی حقوق کا مطالعہ کر رہے ہیں ۔