صحرائے وادی سندھ (Indus Valley Desert) شمالی پاکستان میں تقریبا غیر آباد صحرا ہے۔

محل وقوع اور تفصیل

ترمیم

صحرائے وادی سندھ دریائے چناب اور دریائے سندھ کے درمیان صوبہ پنجاب کے شمال مغرب میں 19500 مربع کلومیٹر (7500 مربع میل) کے ایک علاقے کا احاطہ کرتا ہے۔

29°23′N 71°02′E / 29.383°N 71.033°E / 29.383; 71.033

مزید دیکھیے

ترمیم

فہرست پاکستان کے صحرا