صحیح ابی عوانہ
صحیح ابی عوانہ جس کا دوسرا نام مستخرج ابی عوانہ بھی ہے، اس کے مصنف الحافظ يعقوب بن اسحاق الاسفراينی متوفَّى: 316ھ ہیں۔ یہ کتاب صحيح مسلم کی شرائط پر لکھی گئی ابن حجر نے کہا بہت سی ایسی حدیثیں اس میں بیان ہوئیں جو امام مسلم نے اپنی صحیح میں شامل نہ کی تھیں اسے فقہی کتب کی طرز پر مرتب کیا۔[1]
مصنف | ابو عوانہ الاسفرائنی |
---|---|
اصل عنوان | مسند ابي عوانه |
زبان | عربی |
صنف | حدیث collection |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ كشف الظنون عن اسامی الكتب والفنون، مؤلف:حاجی خليفہ ناشر: دار الكتب العلمیہ