صخرہ موسیٰ
صخرہ موسی صخرہ (پتھریا چٹان) کا نام جہاں مچھلی زندہ ہو کر دریا میں کودی اور حضرت موسی ٰ کے ساتھ یوشع اسے بتانا بھول گئے اس جگہ حضرت خضر ملاقات ہوئی تھی
قَالَ أَرَأَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنِّي نَسِيتُ الْحُوتَ وَمَا أَنسَانِيهُ إِلَّا الشَّيْطَانُ أَنْ أَذْكُرَهُ وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ عَجَبًا
یہ انطاکیہ کے قریب ہے جسے بلد شروان کہا جاتا ہے اسے صخرہ شروان بھی کہا جاتا ہے جو بحر جيلان اورقریہ باجروان میں ہے آرمینیاء کے نواح میں ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاريخ مدينہ دمشق ،مؤلف :حافظ ابو القاسم المعروف ابن عساكر