شروان
شروان باب الابواب کے نواح میں ہے اور اپنے بانی نوشیروان کے نام سے منسوب ہے۔ صوبہ شروان کا اہم شہر شماخہ ہے اس کے قریب ہی صخرہ موسیٰ ہے جہاں حضرت موسی اور حضرت یوشع کے ساتھ مچھلی زندہ ہونے کا واقع پیش آیا تھا جیسا کہ قرآن کے سورۃ الکہف میں یہ واقعہ مذکور ہے۔ ۔[1][2]