مرکزی مینیو کھولیں

صدر آسٹریا (President of Austria) (جرمن: Österreichscher Bundespräsident; لفظی "وفاقی صدر آسٹریا") آسٹریا کی ریاست کا وفاقی سربراہ ہے۔ اگرچہ آئین میں صدر آسٹریا کو نظریاتی طور عظیم طاقت حاصل ہے لیکن عملی طور پر صدر محض ایک رسمی سربراہ کے طور پر کام کرتا ہے۔

وفاقی صدر آسٹریا
Flag of Austria (state).svg
آسٹریا کا ریاستی پرچم
Fischer-1.jpg
موجودہ
ہاینز فیشر

6 جولائی 2004 سے
رہائش ہوفبرگ شاہی محل
ویانا
تقرر کُننِدہ مقبول ووٹ
مدت عہدہ چھ سال
قابل تجدید ایک بار
تاسیس کنندہ کارل رینر
20 دسمبر 1945
تشکیل آئین آسٹریا
تنخواہ 328,188 [1]
ویب سائٹ http://www.bundespraesident.at/

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Kundmachung des Anpassungsfaktors" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Website des Rechnungshofes۔ مورخہ 13 اپریل 2012 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ (جرمن زبان میں)