صدر ارجنٹائن
صدر ارجنٹائنی قوم (President of the Argentine Nation) (ہسپانوی: Presidente de la Nación Argentina) عام طور پر صدر ارجنٹائن (President of Argentina) کے طور پر جانا ہے ارجنٹائن کی ریاست کا سربراہ ہے۔ قومی آئین کے تحت صدر وفاقی حکومت کا چیف ایگزیکٹو اور مسلح افواج کا کمانڈر ان چیف ہے۔
صدر ارجنٹائن | |
---|---|
صدارتی پرچم | |
خطاب | Excelentísimo Señor (مرد) Excelentísima Señora (خاتون) |
رہائش | کاسا روسادا کونٹا دی قولیوس چاپادمالال رہائش (موسم گرما ہاؤس) |
مدت عہدہ | چار سال، قابل تجدید ایک بار |
تاسیس کنندہ | Bernardino Rivadavia |
تشکیل | اول: 1826 کا آئین موجودہ: 1853 کا آئین |
ویب سائٹ | دفتر صدر |
سہولیات
ترمیم-
صدارتی رہائش گاہ
-
ٹینگو 01
-
صدارتی کار
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر صدر ارجنٹائن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ارجنٹائن ایوان صدر کی سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ presidencia.gob.ar (Error: unknown archive URL) (ہسپانوی میں)
- ElHistoriador.com.arآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ elhistoriador.com.ar (Error: unknown archive URL) (صدور اور ارجنٹائن جمہوریہ کی وزارتیں).
- Apodos: la historia también tiene sentido del humor (ہسپانوی میں)