صدر السعيد تاج الدين احمد بن عبد العزيز کا لقب ہے۔

نامترميم

ان کا پورا نام تاج الدين احمد بن عبد العزيز بن مازه، ہے

اساتذہترميم

یہ بھائی ہیں صدر الشہيد کے جبکہ انہوں نے علم فقہ اپنے والد برہان الدين الكبيراورشمس الائمہ الزرنجری سے حاصل کیا

تلامذہترميم

ان کے شاگردوں میں امام برہان الدين ابو الحسن صاحب الہدایہ مشہور ہیں [1]

حوالہ جاتترميم

  1. الفوائدلکھنوی ص 24؛ الطبقات السنیہ فی تراجم الحنفیہ