صدر الصدور

مغلیہ سلطنت کا ایک عہدے دار

صدر الصدور مغلیہ سلطنت میں مذہبی اوقاف اور صدقات کا ہندوستان بھر میں انچارج ہوتا تھا۔ اس کا دفتری مرکز دار الحکومت میں ہوتا تھا اور ملک بھر کے صدر (پرگنہ میں مذہبی اوقاف و صدقات کا افسر) اس کے ماتحت ہوتے تھے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 310