صدف غوری کا اصل نام مارگریٹ ہے آپ 26 ستمبر 1973 کودالبندین میں لال مسیح کے ہاں پیدا ہوئیں آپ بلوچستان کی کثیر الااشاعت شاعرہ ہیں ان کے ابھی تک 13 شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں آپ کو بلبل بلوچستان اور بنت بلوچستان کے خطابات کے علاوہ ملک کے چاروں صوبوں سے ایوارڈ مل چکے ہیں آپ اردو ۔ پنجابی اور بلوچی زبان میں شاعری کرتی ہیں اس کے علاوہ سندھی۔براہوئی۔پشتو اور انگریزی بول اور سمجھ لیتی ہیں ۔ آپ نے اطہر ممتاز سے اصلاح لی ہے آپ کئی ادبی تنظیموں سے وابستہ رہی ہیں اس وقت آپ ادبی دیوان بلوچستان کی مرکزی صدر ہیں ۔

نوشاد قیصر کہتے ہیں کہ نسائی ادب میں نئی آواز میں لکھتے ہیں کہ صدف غوری کی شاعری اپنے بطن میں وصال وہجر کے بے شمار رنگ سمیٹے ہوئے ہے ۔

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات