صدف کنول

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل

صدف سبزواری‎ یا صدف کنول[2] (انگریزی: Sadaf Kanwal) (ولادت: 29 اگست 1993ء) پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[3] انھوں نے 2017 ء کی فلم بلو ماہی میں شرمین مختیار کا کردار ادا کیا ہے۔[4] بطور ماڈل، کنول نے اپنے کیریئر آغاز کیا اور ان کو کئی ایوارڈزکے لیے نامزد کیا گیا ہے جن میں لکس اسٹائل ایوارڈز اور ہم اعزاز شامل ہیں۔[5][6][7] صدف کنول نے ڈراما الف (2019ء) میں معاون کردار ادا کیا۔[8]

صدف کنول
معلومات شخصیت
پیدائش 29 اگست 1993ء (31 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

صدف کنول پاکستانی سینئر اداکارہ سلمی ممتاز کی پوتی[9] اور ندا ممتاز کی بھانجی ہیں۔ 31 مئی 2020ء کو کنول نے شہروز سبزواری سے شادی کر لی۔[10]

فلمی گرافی ترمیم

Key
فلم / ڈراما جو ابھی جاری نہیں ہوا
سال عنوان/فلم کردار نوٹ
2017ء بلو ماہی شرمین مختیار [11]
2017ء نامعلوم افراد 2 گانے "کیف وسرور"میں خصوصی جھلک [12]
ٹیلی ویژن
2019ء اپنی اپنی لوو سٹوری شانزے ٹیلی فلم[13]
2019ء الف نہا [8]

ایوارڈ اور نامزدگی ترمیم

سال ایوارڈ درجہ نتیجہ حوالہ.
2015ء لکس اسٹائل اعزاز سال کی بہترین ماڈل فاتح [14]
2016ء لکس اسٹائل اعزاز سال کی بہترین ماڈل نامزد [15]
2016ء ہم ایوارڈ بہترین ماڈل نامزد
2017ء لکس اسٹائل اعزاز سال کی بہترین ماڈل نامزد [16]
2017ء ہم اسٹائل ایوارڈ موسٹ اسٹائلش ماڈل فاتح [17]
2018ء لکس اسٹائل اعزاز بہترین معاون اداکارہ ۔فلم نامزد [18]
2018ء لکس اسٹائل اعزاز سال کی بہترین ماڈل نامزد [18]
2019ء لکس اسٹائل اعزاز سال کی بہترین ماڈل فاتح [19]

حوالہ جات ترمیم

  1. بنام: Sadaf Kanwal — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/298671
  2. "'تہمت لگائی ہے تو اب سامنے آ کر ثابت بھی کریں'"۔ BBC News اردو۔ 2020-06-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2020 
  3. Ahmed Sarym۔ "The second coming of Sadaf Kanwal"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018 
  4. NewsBytes۔ "Sadaf Kanwal unhappy with Eid releases; Sonya Hussyn responds"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018 
  5. Images Staff (2018-06-20)۔ "Sadaf Kanwal is not happy with the Pakistani movies she watched on Eid"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018 
  6. "Model Sadaf Kanwal introduces her 'prince charming' |"۔ Business Recorder (بزبان انگریزی)۔ 2018-02-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018 
  7. SZ۔ "Sadaf Kanwal: unconventionally gorgeous"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018 
  8. ^ ا ب "Ahsan Khan, Osman Khalid Butt & Sadaf Kanwal new additions to Alif cast"۔ Something Haute (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018 
  9. "آرکائیو کاپی"۔ 13 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2021 
  10. "Sadaf Kanwal and Shahroz Sabzwari have tied the knot"۔ Tribune Pk (بزبان انگریزی) 
  11. "I didn't do Balu Mahi to become eye-candy: Sadaf Kanwal | The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-03-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018 
  12. "Na Maloom Afraad's 'Kaif O Suroor' proves that Sadaf Kanwal should stick to modelling | The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-07-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018 
  13. Irfan Ul Haq (2019-07-26)۔ "Mahnoor Baloch and Aijaz Aslam are reuniting for Apni Apni Love Story"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2019 
  14. "Lux Style Awards 2015 nominees announced | The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2015-07-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  15. Images Staff (2016-05-31)۔ "Lux Style Awards 2016 nominations are out — did your favourite star make the cut?"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  16. "16th Lux Style Awards: Nominations and predictions | The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-03-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2018 
  17. Images Staff (2017-10-22)۔ "A list of who won what at the Hum Style Awards"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018 
  18. ^ ا ب "Lux Style Awards 2018: And the nominations are... | The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018 
  19. Images Staff (30 March 2019)۔ "Lux Style Award 2019 nominations are out!"۔ DAWN۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019 

بیرونی روابط ترمیم