غم
(صدمہ سے رجوع مکرر)
غم یا الم کسی کمی کے لیے ایک کثیر جہتی رد عمل ہے، خاص طور پر کسی شے کے کھونے یا کسی شخص کے مرنے، جس سے ایک پیار کا رشتہ استوار تھا۔ اگرچہ روایتی طور پر یہ محرومی کے جذباتی رد عمل پر مرکوز ہے تاہم اس کی جسمانی، علمی، رویے، سماجی اور فلسفیانہ جہتیں بھی ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر غم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |