صفرا (انگریزی: Bile) اس زرد رنگ کے مادہ کو کہا جاتا جو جگر پیدا کرتا ہے۔ یہ پتے میں جمع ہوتا ہے
اس کو جگر بائل جوس بھی کہاں جاتا ہے
جو ہمارے جسم میں اور خاص طور پہ معدہ میں پیدا ہونے والی چربی کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے