صفوان محمد چوہان
حافظ صفوان محمد چوہان ملتان سے تعلق رکھنے و الے مصنف، لغت نگار[1] اور مترجم ہیں۔
لغت
ترمیم- Corpus-based: Urdu-English dictionary
دیگر کتب
ترمیم- Slavery: Historic Perspective & Islamic Reforms[2]
- E-Research Support for Perso-Arabic Script
- ترویجِ اردو کی ایک فوری ضرورت: اردو رسم الخط میں انگریزی-اردو لغات کی آن لائن فراہمی
- اردو لغت (تاریخی اصول پر) بدلتے لسانی تناظر میں چند تجاویز
- مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کششیں
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The Bank of Urdu and language`s survival
- ↑ "Slavery: Historic Perspective & Islamic Reforms"۔ 31 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2016