صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
دعا ہے، "اے نبی! آپ پر سلامتی ہو۔" یہ عام طور پر مسلمان پیغمبر محمد کے نام کے ساتھ کہتے یا لکھتے ہیں۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے دیگر متعلقہ مضامین کا ربط درج کرنے میں مدد کریں۔ |
یہ مختصر ترین دعا ہے جو مسلمانوں کے نبی حضرت محمّد صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ پر ان کے نام کے ساتھ ان کے اعلی ترین درجے پر پہنچنے کے لیے الله تبارک و تعالیٰ سے کی جاتی ہے - اس دعا کو درود کہا جاتا ہے اور اس کو لازمی طور پر نام محمّد صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے ساتھ لکھا اور پڑھا جاتا ہے -