صنعتی
لفظ صنعتی درج ذیل کی طرف اشارہ کرتا ہے:
- صنعت، ماحاصلات کی تصنیع اور نقل و حمل سے متعلق معیشت کا ایک حصّہ
- صنعتی آثاریات، صنعت کی تاریخ کا مطالعہ
- صنعتی ہندسیات، پیچیدہ صنعتی عملیات یا نظامات کی بہترسازی سے متعلق انجینئری
- صنعتی بستی، کسی صنعت سے تعلق رکھنے والے کارکنان اور تنصیبات کا علاقہ
- صنعتی انقلاب، 19ویں صدی عیسوی میں صنعت کی ترقی