بغلان(پشتو:بغلان) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے شمال میں واقع ہے۔ اس کے صدر مقام کو پلی کھمری کہا جاتا ہے جو صوبہ کے مرکزی شہر بغلان کا حصہ ہے۔ یہاں قدیم سرخ کوتل کے آثار بھی واقع ہیں۔ یہاں 2006ء سے ہنگری کی افواج تعینات ہیں جو بحالی کے کام سر انجام دے رہی ہیں۔

تاریخ ترمیم

اس صوبہ کا نام “باگولانگو“ سے اخذ ہے جس کا مطلب خوبصورت شبیہ ہے، یہ شہنشاہیت خوشان کے میں سرخ کوتل میں بنائی گئی لازوال شبیہات سے لیا گیا نام ہے۔ 1964ء میں بغلان کو صوبہ قاتاغان سے علاحدہ صوبہ بنایا گیا۔

طرز معاشرت ترمیم

تاجک قبائل یہاں اکثریت میں آباد ہیں جو کل آبادی کا %55 ہیں۔ ہزارہ قبائل %15، پشتون %20 جبکہ ازبک قبائل %9 کے تناسب سے آباد ہیں- تاتار قبائل انتہائی اقلیت میں آباد ہیں۔

اضلاع ترمیم

صوبہ بغلان کے اضلاع
ضلع صدر مقام آبادی رقبہ[1] تبصرہ
اندراب 2005ء میں تقسیم ہوا
بغلان 2005ء میں جدید ضلع بغلان کانام دیا گیا
بغلانی جدید
برقع
دانا غوری
دیسالہ 2005ء میں ضلع اندراب میں قائم ہوا
دشی
فرہنگ وا غورو 2005ء میں خوست وا فرہنگ ضلع میں قائم ہوا
غوزرگئے نور 2005ء میں خوست وا فرہنگ ضلع میں قائم ہوا
خنجان
خوست وا فرہنگ 2005ء میں تقسیم ہوا
خواجہ ہجران 2005ء میں ضلع اندراب میں قائم ہوا
نارین
پلی حصار 2005ء میں ضلع اندراب میں قائم ہوا
پلی کھمری
طالہ وا بارفک

حوالہ جات ترمیم