صوبہ خائن
صوبہ خائن (Province of Jaén) (تلفظ: [xaˈen]) جنوبی ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹی اندلسیہ میں ایک صوبہ ہے۔ اس کا دارالحکومت خائن شہر ہے۔ اس کا رقبہ 13،484 مربع کلومیٹراور اس کی آبادی 657،387 (2003) ہے۔
Province of Jaén | |
---|---|
صوبہ | |
صوبہ خائن | |
نقشہ ہسپانیہ صوبہ خائن اجاگر | |
خود مختار برادری | اندلوسیا |
دارالحکومت | خائن |
حکومت | |
• صدر | Francisco Reyes (ہسپانوی سوشلسٹ ورکرز پارٹی) |
رقبہ | |
• کل | 13,484 کلومیٹر2 (5,206 میل مربع) |
رقبہ درجہ | درجہ چودھواں |
آبادی (2003) | |
• کل | 666,190 |
• درجہ | درجہ تیئسواں |
• کثافت | 49/کلومیٹر2 (130/میل مربع) |
سرکاری زبان(زبانیں) | ہسپانوی |
ویب سائٹ | dipujaen.com |