صوبہ سرقسطہ
صوبہ سرقسطہ (Province of Zaragoza) (ہسپانوی تلفظ: [θaɾaˈɣoθa], جسے انگریزی صوبہ ساراگوسا (Saragossa Province) بھی کہتے ہیں،[1]) شمالی ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹی اراغون میں ایک صوبہ ہے۔
Province of Zaragoza | |
---|---|
صوبہ | |
نقشہ ہسپانیہ صوبہ سرقسطہ اجاگر | |
خود مختار برادری | اراغون |
دارالحکومت | سرقسطہ |
رقبہ | |
• کل | 17,274 کلومیٹر2 (6,670 میل مربع) |
رقبہ درجہ | درجہ 4 |
3.42% کل ہسپانیہ | |
آبادی (2010) | |
• کل | 973,252 |
• درجہ | درجہ 15 |
• کثافت | 56/کلومیٹر2 (150/میل مربع) |
نام آبادی | Zaragozano/Zaragozana |
سرکاری زبان(زبانیں) | ہسپانوی, کاتالان |