صوبہ سیئم ریئپ
سیئم ریئپ (Siem Reap) ((خمیر: សៀមរាប)، "سیام کی شکست") کمبوڈیا کا ایک صوبہ (خایت) ہے۔ صوبہ کی سرحدیں اودار مینچیئی شمال میں، پریاہ ویہیار اور کامپونگ تھوم مشرق میں، باتامبانگ جنوب میں اور بانتیئی مینچیئی سے مغرب میں ملتی ہیں۔ سیئم ریئپ کمبوڈیا کا دسواں سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کی آبادی 896,309 نفوس پر مشتمل ہے۔ سیئم ریئپ کی جنوبی سرحد کو زیادہ تر حصہ تونلے ساپ سے حد بند ہے۔ موجودہ وقت میں صوبے کی پہچان انگکور شہر اور انگکور وات مندر کے کھنڈر ہیں۔
សៀមរាប | |
---|---|
صوبہ | |
عرفیت: انگکور کا عظیم دروازہ | |
کمبوڈیا میں سیئم ریئپ کا مقام | |
ملک | کمبوڈیا |
دار الحکومت | سیئم ریئپ |
حکومت | |
• گورنر | خیم بن سونگ |
رقبہ | |
• کل | 20,000 کلومیٹر2 (8,000 میل مربع) |
آبادی (2008)[1] | |
• کل | 896,309 |
• کثافت | 45/کلومیٹر2 (120/میل مربع) |
منطقۂ وقت | UTC+07 |
ڈائلنگ کوڈ | +855 |
آیزو 3166 رمز | KH-17 |
ضلع | 12 |
کمونے | 100 |
گاؤں | 907 |
تصاویر
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر صوبہ سیئم ریئپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سیئم ریئپ)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ siemreap-town.gov.kh (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "General Population Census of Cambodia 2008 - Provisional population totals" (PDF)۔ National Institute of Statistics, Ministry of Planning۔ 3 September 2008