صوبہ فوجیان، جمہوریۂ چین

جمہوریہ چین کا ایک صوبہ

صوبہ فوجیان (Fujian Province) یا صوبہ فوکیان (Fukien Province) (چینی: 福建省; پینین: Fújiàn Shěng; Pe̍h-ōe-jī: Hok-kiàn Séng) جمہوریۂ چین (عام طور پر تائیوان کہا جاتا ہے) کا ایک صوبہ ہے، جو عوامی جمہوریہ چین کے جنوب مشرقی ساحل (بشمول کنمین اور جزائر ماتسو) پر واقع ہے۔


福建
صوبہ
福建省 · Fujian Province · صوبہ فوجیان
صوبہ فوجیان، جمہوریۂ چین
صوبہ فوجیان، جمہوریۂ چین
ملک تائیوان
فوکیان کی تقسیماگست 17, 1949
درستجولائی 16, 1956
غیر فوجینومبر 7, 1992
صوبائی دار الحکومتجنچینگ ٹاؤن شپ (1949-1956)
شندیان ضلع (1956-1996)
جنچینگ ٹاؤن شپ (1996-)
حکومت
 • گورنرجان ڈینگ
رقبہ
 • کل180.4560 کلومیٹر2 (69.6745 میل مربع)
آبادی (2014)
 • کل133,456
 • کثافت740/کلومیٹر2 (1,900/میل مربع)
نام آبادیKinmenese, Matsunese
منطقۂ وقتایشیاء / تائپے (UTC+8)
ڈاک رمز209–212, 890–896
ٹیلی فون کوڈ(0)82, (0)826, (0)836
آیزو 3166 رمزTW
کاؤنٹیاں2
ویب سائٹwww.fkpg.gov.tw
صوبہ فوجیان
چینی 福建

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم