وردک کو وردگ بھی کہا جاتا ہے یہ ایک افغان (پشتون) قبیلہ ہے جو زیادہ تر افغانستان میں رہتے ہیں خاص طور پر یہ صوبہ میدان وردک میں رہتے ہیں۔


ميدان وردگ
صوبہ
صوبہ میدان وردک
صوبہ میدان وردک
افغانستان کے نقشے پر صوبہ میدان وردک
افغانستان کے نقشے پر صوبہ میدان وردک
ملک افغانستان
دار الحکومتمیدان شہر
حکومت
 • گورنرمحمد حلیم فاائی
رقبہ
 • کل9,934 کلومیٹر2 (3,836 میل مربع)
آبادی (2013)
 • کل567,600
 • کثافت57/کلومیٹر2 (150/میل مربع)
منطقۂ وقتUTC+4:30
آیزو 3166 رمزAF-WAR
اہم زبانیںپشتو
دری

حوالہ جات

ترمیم