نجران علاقہ
(صوبہ نجران سے رجوع مکرر)
نجران علاقہ یا منطقہ نجران (عربی: منطقة نجران) سعودی عرب کا ایک صوبہ ہے جو یمن کی سرحد کے ساتھ ملتا ہے۔ اس کا مشہور شہر نجران ہے۔ اس کی زیادہ تر آبادی قبیلہ سلیمان سے تعلق رکھتی ہے جو اہل تشیع ہیں۔ سعودی عرب کے بادشاہ عبد العزیز جب نجران کو فتح نہ کر سکا تو اس نے ان کے ساتھ معاہدہ کیا کہ وہ اپنی مذہبی آزادی برقرار رکھے کی شرط پر سعودی عرب میں شامل ہو جائیں چنانچہ نجران سعودی عرب کا حصہ بن گیا۔۔[2]
علاقہ | |
منطقة نجران | |
نجران سعودی عرب کے نقشہ پر | |
دار الحکومت | نجران |
بورو (انتظامیہ) | 8 |
حکومت | |
• گورنر | Jelawi bin Abdulaziz bin Musaed bin Jelawi Al Saud [1] |
رقبہ | |
• کل | 149,511 کلومیٹر2 (57,727 میل مربع) |
آبادی (2010 مردم شماری) | |
• کل | 4,505,652 |
• کثافت | 30/کلومیٹر2 (78/میل مربع) |
آیزو 3166-2:SA | 10 |