صوبہ پاتانی
صوبہ پاتانی (Pattani Province) ((تائی لو: ปัตตานี)، تلفظ [pàt.tā:.nī:]) تھائی لینڈ کا ایک صوبہ (چانگوات) ہے، جو ملک کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔ ہمسایہ صوبے (جنوب مشرق گھڑی وار) ناراتھیوات، یالا اور سونگکھلا ہیں۔
ปัตตานี | |
---|---|
صوبہ | |
پاتانی جامع مسجد | |
تھائی لینڈ کے نقشہ میں صوبہ پاتانی | |
ملک | تھائی لینڈ |
دار الحکومت | پاتانی |
حکومت | |
• گورنر | Wittaya Panichpong |
رقبہ | |
• کل | 1,940.4 کلومیٹر2 (749.2 میل مربع) |
رقبہ درجہ | اڑسٹھواں |
آبادی (2011) | |
• کل | 663,485 |
• درجہ | انتالیسواں |
• کثافت | 340/کلومیٹر2 (890/میل مربع) |
• کثافت درجہ | نواں |
منطقۂ وقت | تھائی لینڈ معیاری وقت (UTC+7) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:TH |
آبادیات
ترمیمصوبہ پاتانی تھائی لینڈ کے چار مالے مسلم اکثریتی صوبوں میں سے ایک ہے۔ صوبہ پاتانی میں مسلم آبادی کا 88% ہیں۔ پاتانی مالے نسلی و ثقافتی اعتبار سے کیلانتن کے مالے کے بہت قریب ہیں۔
آب و ہوا
ترمیمآب ہوا معلومات برائے پاتانی (1981–2010) | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 30.7 (87.3) |
32.0 (89.6) |
33.2 (91.8) |
34.1 (93.4) |
33.8 (92.8) |
33.3 (91.9) |
33.0 (91.4) |
32.9 (91.2) |
32.4 (90.3) |
31.6 (88.9) |
30.2 (86.4) |
29.6 (85.3) |
32.23 (90.03) |
اوسط کم °س (°ف) | 22.3 (72.1) |
22.1 (71.8) |
22.7 (72.9) |
23.6 (74.5) |
24.2 (75.6) |
24.0 (75.2) |
23.7 (74.7) |
23.7 (74.7) |
23.6 (74.5) |
23.6 (74.5) |
23.5 (74.3) |
23.0 (73.4) |
23.33 (74.02) |
اوسط بارش مم (انچ) | 50.9 (2.004) |
32.0 (1.26) |
49.4 (1.945) |
74.6 (2.937) |
137.5 (5.413) |
109.4 (4.307) |
129.1 (5.083) |
134.0 (5.276) |
147.1 (5.791) |
216.2 (8.512) |
406.6 (16.008) |
378.3 (14.894) |
1,865.1 (73.43) |
اوسط بارش ایام (≥ 1 mm) | 6 | 4 | 3 | 6 | 13 | 12 | 13 | 12 | 16 | 19 | 20 | 17 | 141 |
اوسط اضافی رطوبت (%) | 81 | 79 | 79 | 78 | 80 | 80 | 80 | 80 | 81 | 84 | 86 | 85 | 81.1 |
ماخذ: Thai Meteorological Department (Normal 1981-2010), (Avg. rainy days 1961-1990) |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر صوبہ پاتانی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- صوبہ پاتانی (تھائی)