صوبیدارمیجر بھارت اور پاکستانی فوجوں میں ایک عہدہ جو صوبیدار کے بعد ہوتا ہے۔ یہ رینک جے سی او،جونئیر کمشنڈ آفیسر(Junior commissioned officer) کہلاتا ہے[1] صوبیدار میجرجونئیرکمشنڈ آفیسر(Junior commissioned officer) کا آخری درجہ ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

2. https://www.aryjobs.com/search/label/GOVERNMENT%20JOBS?&max-results=6[مردہ ربط]

https://www.onlinemoneyplus.com/2018/10/how-to-get-paid-to-write-articles-online.html[مردہ ربط]

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔