صوبیہ خان ایک پاکستانی اداکارہ ہیں صوبیہ خان نے کیریر کا اغاز 2011ء کی پنجابی فلم کافرہ سے کیا اور 2012ء سے انھوں نے پشتو فلم کا اغاز کیا۔

‎صوبیہ خان
‎صوبیہ خان

معلومات شخصیت
قومیت ‎پاکستانی
مذہب ‎اسلام
عملی زندگی
پیشہ ‎اداکارہ
دور فعالیت 2011-تاحال

اہم فلمی ترمیم

زما ارمان (2013ء)