صومالی علاقہ (صومالی:Dawladda Deegaanka Soomaalida/Soomaali Galbeed،امہری:የሶማሌ ክልል،عربی:المنطقة الصومالية) ایتھوپیا کا ایک علاقہ ہے جو ایتھوپیا کے مشرق‌ترین میں واقع ہے۔[1]

صومالی علاقہ
Deegaanka Soomaalida
ሶማሊ ክልል
کیلیل
صومالی علاقہ
پرچم
ایتھوپیا کا نقشہ صومالی علاقہ دیکھتے ہوئے
ایتھوپیا کا نقشہ صومالی علاقہ دیکھتے ہوئے
ملکایتھوپیا
پایہ تختجیجیگا
حکومت
رقبہ
 • کل279,252 کلومیٹر2 (107,820 میل مربع)
آبادی (2013)
 • کل5,318,000
نام آبادیصومالی
منطقۂ وقتمشرقی افریقہ وقت (UTC+3)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:ET

تفصیلاتترميم

صومالی علاقہ کا رقبہ 279,252 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 5,318,000 افراد پر مشتمل ہے۔

زُبانیںترميم

صومالی 99.92٪ باشندے بولتے تھے۔ دیگر معمولی زبانوں میں اورومو (0.7٪) ، اور امہری (0.1٪) شامل ہیں۔

مَذاہِبترميم

اسلام آبادی کا 99.4٪ ہے جب‌کہ 0.50٪ راسِخُ الاِعتَقاد عیسائی ، اور 0.10٪ دوسرے تمام مذاہب کے پیروکار ہیں۔[2]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Somali Region". 
  2. " Census 2007 Tables: Somali Region", Tables 2.1, 2.5, 3.1, 3.2, 3.4