صیفی بن قیظی الانصاری غزوہ احد میں مرتبہ شہادت پر فائز ہونے والے صحابی رسول ہیں۔

صیفی بن قیظی
معلومات شخصیت

نام و نسب

ترمیم

صیفی بن قیظی بن عمرو بن سہل بن مخرمة بن قلع بن حریش بن عبد الأشهل الأنصاري انصار کے قبیلے بنی عبد الاشہل کے فرد ہیں۔ اس لیے انھیں انصاری ، اشہلی لکھا جاتا ہے۔ آپ حباب بن قیظی کے بھائی [1]ابو الہیثم بن تیہان کے ہمشیر زادے ہیں۔ آپ کی والدہ کا نام صعبہ بنت تیہان بن مالک ہے۔ غزوۂ احد میں ضرار بن خطاب کے حملے کے نتیجے میں آپ نے جامِ شہادت نوش کیا۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. أسد الغابة۔المؤلف: أبو الحسن علي بن أبي الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيباني الجزري، عز الدين ابن الأثير۔الناشر: دار الفكر - بيروت
  2. الإصابة في تمييز الصحابة۔المؤلف: أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني الناشر: دار الكتب العلمية - بيروت