ضد ثقل
(ضد جاذبہ سے رجوع مکرر)
ضِد ثقل (anti-gravity)، دراصل خیال ہے ایک ایسی جگہ یا چیز تخلیق کرنے کا جو قوتِ ثقل سے آزاد ہو۔
اِس سے مُراد یہ نہیں کہ کششِ ثقل کا کسی دوسرے قسم کے مخالف قوت سے مقابلہ کیا جائے، جیسا کہ ہیلئم غبارہ (helium balloon) کرتا ہے، بلکہ، ضد کشش ثقل کی تخلیق کے لیے چاہئیے کہ قوتِ ثقل کے بنیادی وجوہات کو یا تو غیر موجود کیا جائے اور یا کسی قسم کے تکنیکی مداخلت کے ذریعے اِس کو جگہ یا چیز پر غیر فعال بنایا جائے۔
مزید دیکھیے
ترمیم- ضد مادہ کا ثقالتی تفاعل (gravitational interaction of antimatter)
- مصنوعی ثقل (artificial gravity)
- برق سکونی استرفاع (electrostatic levitation)
- مقناطیسی استرفاع (magnetic levitation)