مصنوعی ثقل
مصنوعی ثقل یا مصنوعی کششِ ثقل (artificial gravity)، دراصل ثقل (gravity) کا خلاء یا آزاد اُتار (free-fall) میں نقل (simulation) ہے۔
سلیس زبان میں: ‘‘کششِ ثقل کی مصنوعی تخلیق’’.
مزید دیکھیے
ترمیم- مرکز گریز قوت (centrifugal force)
- افسانوی قوت (fictitious force)