ضد (سائنس)
- اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، ضد (ضد ابہام)
ضد (اینٹی باڈی)، خون یا جسم میں پائے جانے والے لحمیاتی سالمات ہوتے ہیں جن کی شکل عام طور پر غلیل یا Y کی سی ہوتی ہے، یہ سالمات مدافعتی نظام کا ایک حصہ شمار کیے جاتے ہیں جو جسم میں داخل ہونے والے (یا جسم میں ہی پیدا ہوجانے والے) ایسے اجسام، سالمات یا جراثیم کے خلاف مدافعت پیدا کرتے ہیں جو مستضد (antigen) کی حیثیت رکھتے ہوں۔
مناعی یا مدافعتی نظام اور اسکی شاخوں یا اقسام کا ایک شجری خاکہ جسمیں غلیل یا Y شکل کی ضد کو قرص نما چھوٹے اجسام (مستضدات (angtigens)) سے تفاعل کرتے ہوۓ دیکھا جاسکتا ہے۔ | |||
|