ضروریات دین
(ضروريات دين سے رجوع مکرر)
ضروریات دین شیعہ احکام میں ان امور کو کہا جاتا ہے جو تمام اہل اسلام کے نزدیک مورد اتفاق ہو اور کوئی مسلمان اس کا منکر نہ ہو۔
اگر کوئی شخص ایسے کسی ضروریِ دین کا منکر ہو جائے اور اس کا انکار اللہ تعالی و محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے انکار یا پھر تکذیب و توہین کا موجب بنے تو وہ شخص دائرہ اسلام سے خارج سمجھا جائے گا۔