معیار زندگی
(ضروریات زندگی سے رجوع مکرر)
معیار زندگی سے مراد، افراد کو دستیاب اشیاء اور دیگر معاشری خدمات کی مقدار اور کیفیت (معیار) سے ہوتی ہے اس کے علاوہ یہ کہ کسی معاشرے میں آبادی (افراد) کو یہ اشیاء اور خدمات کس انداز میں تقسیم کی جا رہیں ہیں۔ معیار زندگی کی پیمائش کے لیے عام طور پر جو پیمانے استعمال کیے جاتے ہیں ان میں درج ذیل شامل ہیں
- عدم مساوات آمدن
- شرح غربت
- انتفاخ (حقیقی فی کس آمدن)
- طبی سہولت کی کیفیت
- معیار تعلیم
- معاشری حقوق
- روزمرہ زندگی کی بنیادی سہولیات ؛ ذرائع نقل و حمل، شہری سہولیات (باغ، بیت الخلا، عوام کی راہنمائی کے ادارے) وغیرہ
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- مندرجہ ذیل روابط انگریزی صفحات کی جانب لے جاتے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا بیرونی روابط پر موجود معلومات و نظریات کی ذمہ دار نہیں ہے۔
- صنعتی انقلاب اور معیار زندگی پر کلارک نارڈینیلی صفحہ جال
- معیار زندگی پر عالمی درجات