ضلع امرتسر
ضلع امرتسر (Amritsar district) (پنجابی: ਅੰਮ੍ਰਿਤਸਰ ਜ਼ਿਲਾ) شمالی بھارت میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ امرتسر شہر اس کا صدر مقام ہے۔
ਅੰਮ੍ਰਿਤਸਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ | |
---|---|
ضلع | |
سرکاری نام | |
ضلع امرتسر | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
وجہ تسمیہ | امرت کا سابقہ |
ہیڈکوارٹر | امرتسر |
حکومت | |
• ڈپٹی کمشنر | رجت اگروال |
رقبہ | |
• کل | 5,056 کلومیٹر2 (1,952 میل مربع) |
آبادی (2001)‡[›] | |
• کل | 3,074,207 |
• کثافت | 610/کلومیٹر2 (1,600/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
خواندگی | 76.27% |
ویب سائٹ | amritsar |
ویکی ذخائر پر ضلع امرتسر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |