ضلع آواران پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں آواران اور ماشکئی اور جاھو واجہ باگ شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 200000 کے لگ بھگ تھی۔ 98 فی صد لوگ مسلمان ہیں۔ ذکری لوگ بھی پائے جاتے ہیں۔ قبائل میں رند، بزنجو، میروانی ؛ مینگل؛ محمد حسنی؛ اور چنال؛ وغیرہ شامل ہیں۔

ضلع
بلوچستان کا نقشے میں آواران کا مقام
بلوچستان کا نقشے میں آواران کا مقام
ملک پاکستان
صوبہبلوچستان
Capitalآواران
Notified11 November 1992[1]
حکومت
 • ضلع ناظمخیر جان بلوچ
 • ضلعی نائب ناظمرئیس خداداد
رقبہ
 • کل21,630 کلومیٹر2 (8,350 میل مربع)
آبادی (1998 Census)
 • کل118,173[2]
 • کثافت5.5/کلومیٹر2 (14/میل مربع)
منطقۂ وقتPST (UTC+5)
تحصیلوں کی تعداد4
ویب سائٹwww.bdd.sdnpk.org/awaran.htm

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں

ترمیم

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔

  1. تحصیل جھا ؤ
  2. تحصیل آواران
  3. تحصیل ماشکئی
  4. تحصیل گشکور

حوالہ جات

ترمیم
  1. Awaran UN profile. Retrieved 06 September 2010.
  2. آواران District مآخذ محکمہ بہبود آبادی، حکومت پاکستان 06 ستمبر 2010۔