ضلع اوستہ محمد (انگریزی: Usta Muhammad District) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ہے۔ [1] اوستہ محمد کا صدر دفتر اوستہ محمد تحصیل میں ہے۔ [2] ضلع اوستہ محمد کو دو تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے

بلوچستان کا ضلع
ضلع اوستہ محمد کے ساتھ بلوچستان کا نقشہ نمایاں
ضلع اوستہ محمد کے ساتھ بلوچستان کا نقشہ نمایاں
متناسقات: 28°10′42″N 68°2′35″E / 28.17833°N 68.04306°E / 28.17833; 68.04306
ملک پاکستان
صوبہ بلوچستان
ڈویژننصیر آباد ڈویژن
قیام2022
صدر مقاماوستہ محمد
حکومت
 • قسمضلعی انتظامیہ
 • ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرN/A
 • ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرN/A
رقبہ
 • کل1,643 کلومیٹر2 (634 میل مربع)
آبادی (2017)
 • کل513,972
 • کثافت310/کلومیٹر2 (810/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان میں وقت (UTC+5)
حلقہاین اے 261
ویب سائٹOfficial site

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Balochistan's new districts to bring prosperity: Farah"۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2022 
  2. PCO 2000، ص 1