ضلع بھٹنڈہ (Bathinda district) (گرمکھی: ਬਠਿੰਡਾ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت بھٹنڈہ شہر ہے۔ ضلع کا رقبہ 3344 مربع کلومیٹر ہے۔

ضلع بھٹنڈہ
Bathinda district

ਬਠਿੰਡਾ ਜ਼ਿਲਾ
ضلع
Located in the northwest part of the state
ضلع بھٹنڈہ
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاستپنجاب
وجہ تسمیہامرت کا سابقہ
ہیڈکوارٹربھٹنڈہ
رقبہ
 • کل3,344 کلو میٹر2 (1,291 مربع میل)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل1,388,859
 • کثافت420/کلو میٹر2 (1,100/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی61.51%
ویب سائٹbathinda.nic.in
قلعہ بھٹنڈہ

تاریخترميم

ضلع بھٹنڈہ کا قیام 1948 میں پٹیالہ اور مشرقی پنجاب ریاست اتحاد ((Patiala and East Punjab States Union (PEPSU) کے ساتھ وجود میں آیا۔ پہلے اس کا ہیڈکوارٹر فرید کوٹ تھا جو 1953 میں بھٹنڈہ منتقل کر دیا گیا۔[1]

آبادیاتترميم

2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع بھٹنڈہ کی آبادی 1388859 ہے۔[2]

حوالہ جاتترميم

  1. (g)
  2. "District Census 2011". Census2011.co.in. 2011. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011.