ضلع ترن تارن (Tarn Taran district) (گرمکھی: ਤਰਨ ਤਾਰਨ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کے اہم شہر ترن تارن صاحب اور پیٹی ہیں۔ ترن تارن صاحب شہر سکھوں کے لیے ایک مقدس مقام ہے۔


ਤਰਨ ਤਾਰਨ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع
Located in the western side of the state
ضلع ترن تارن
ملک بھارت
ریاستپنجاب
وجہ تسمیہکشتی جو پار لگاتی ہے (وجود کا سمندر)
ہیڈکوارٹرترن تارن صاحب
حکومت
 • ڈپٹی کمشنرہرمیش سنگھ پبلا
رقبہ
 • کل2,414 کلومیٹر2 (932 میل مربع)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل1,120,070
 • کثافت460/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی69.4%
ضلع ترن تارن