ضلع شیرانی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع ژوب کی ایک تحصیل تھی۔ اب خود ضلع بن چکا ہے۔ یہاں شیرانی قبائل کی اکثریت ہے جس سے اس کا نام پڑا ہے۔ اس کی آبادی اسی ہزار سے کچھ زیادہ ہے۔ یہ علاقہ کوہِ سلیمان میں واقع ہے اور سب سے اونچا مقام تخت سلیمان کہلاتا ہے۔


شیرانی
ضلع
صوبہ بلوچستان میں ضلع شیرانی کا محل وقوع
صوبہ بلوچستان میں ضلع شیرانی کا محل وقوع
ملکپاکستان
صوبہبلوچستان
قیام3 جنوری 2006
ہیڈکوارٹرشیرانی
رقبہ
 • کل2,800 کلومیٹر2 (1,100 میل مربع)
آبادی (2017)[1]
 • کل153,116
 • کثافت55/کلومیٹر2 (140/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان میں وقت (UTC+5)
تحصیلوں کی تعداد1
ویب سائٹwww.balochistan.gov.pk

متعلقہ مضامین

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "DISTRICT WISE CENSUS RESULTS CENSUS 2017" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 29 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ