ضلع ژوب پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے علاقوں میں ژوب سب سے زیادہ معروف ہے۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 500000 کے لگ بھگ تھی۔
انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔