ضلع غازی ماغوسا
ضلع غازی ماغوسا (Gazimağusa District) شمالی قبرص کا ایک ضلع ہے۔ یہ تین ذیلی اضلاع منقسم ہے۔[1] اس کا دارالحکومت غازی ماغوسا ہے۔ اس کی آبادی 2006ء میں 63،603 تھی۔[1] اس کا قائم مقام بيران برتوغ ہے۔[2]
ضلع اسکلہ کو ضلع غازی ماغوسا سے الگ کر کے قائم کیا گیا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب TRNC Census 2006 (TRNC State Planning Organization) Retrieved 2011-05-05.
- ↑ Gazimağusa Kaymakamı Bertuğ Yaşlıları Ziyaret Etti آرکائیو شدہ 2011-10-06 بذریعہ archive.today (Genç TV) Retrieved 2011-05-21.