ضلع غازی ماگوسا
ضلع غازی ماگوسا (Gazimağusa District) شمالی قبرص کا ایک ضلع ہے۔ یہ تین ذیلی اضلاع منقسم ہے۔[1] اس کا دارالحکومت غازی ماگوسا ہے۔ اس کی آبادی 2006ء میں 63،603 تھی۔[1] اس کا قائم مقام بيران برتوگ ہے۔[2]
ضلع اسکیلے کو ضلع غازی ماگوسا سے الگ کر کے قائم کیا گیا ہے۔
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب TRNC Census 2006 (TRNC State Planning Organization) Retrieved 2011-05-05.
- ↑ Gazimağusa Kaymakamı Bertuğ Yaşlıları Ziyaret Etti (Genç TV) Retrieved 2011-05-21.