ضلع فیروزپور
پنجاب، بھارت میں ایک ضلع
ضلع فیروزپور (Firozpur district) (دوآبی: ਫੇਰੋਜ਼ੇਪੁਰ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے بائیس اضلاع میں سے ایک ہے۔
ਫੇਰੋਜ਼ੇਪੁਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ | |
---|---|
ضلع | |
عرفیت: شہیدوں کی دھرتی | |
![]() ضلع فیروزپور | |
ملک | ![]() |
ریاست | پنجاب |
وجہ تسمیہ | فیروز شاہ تغلق یا فیروز خان (راجپوت) |
ہیڈکوارٹر | فیروزپور |
حکومت | |
• ڈپٹی کمشنر | منجیت سنگھ نارنگ |
رقبہ | |
• کل | 5,305 کلومیٹر2 (2,048 میل مربع) |
آبادی (2011)‡[›] | |
• کل | 2,029,074 |
• کثافت | 380/کلومیٹر2 (990/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
خواندگی | 69.80% |
ویب سائٹ | ferozepur |
تاریخ ترميم
ضلع فیروزپور ریاست ممدوٹ کا ایک حصہ تھا۔ خیال کیا جاتا ہے اس کا صدر مقام فیروزپور، فیروز شاہ تغلق نے آباد کیا۔
بیرونی روابط ترميم
- "ضلع فیروزپور". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2007.