ضلع قلات
ضلع قلات پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں قلات اور سوراب شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 400,000 کے لگ بھگ تھی۔
کلات | |
---|---|
ضلع of بلوچستان | |
![]() Map of Balochistan with Kalat District highlighted in maroon | |
ملک | ![]() |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ![]() |
ڈویژن | قلات ڈویژن |
قیام | March 1954 |
ہیڈکوارٹر | Kalat |
حکومت | |
• قسم | ضلع Administration |
• Deputy Commissioner | Jameel Ahmed Baloch |
• ضلع Police Officer | N/A |
• ضلع Health Officer | N/A |
رقبہ | |
• ضلع of بلوچستان | 7,654 کلومیٹر2 (2,955 میل مربع) |
آبادی (2023)[1] | |
• ضلع of بلوچستان | 271,560 |
• کثافت | 35/کلومیٹر2 (92/میل مربع) |
• شہری | 44,440 |
• دیہی | 227,120 |
Literacy[2] | |
• Literacy rate |
|
منطقۂ وقت | پاکستان میں وقت (UTC+5) |
Number of بلوچستان کی تحصیلیں | 2 |

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں
ترمیمانتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔