ضلع موگا (Moga district) (گرمکھی: ਮੋਗਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ 24 نومبر 1995ء کو ریاست پنجاب کا سترہواں ضلع بنا۔

ضلع موگا
Moga district

ਮੋਗਾ
ضلع
ضلع موگا
ضلع موگا
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاستپنجاب
آبادی (2011)‡[›]
 • کل992,289
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی71.6%
ویب سائٹjalandhar.nic.in

بیرونی روابطترميم